• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصالحت قومی پروگرام کے تحفظ کا اولین راستہ ہے: تحریک فتح

بدھ 18-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8931
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تحریک فتح کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان مصالحت قومی پروگرام کے تحفط کی اساس اور اس کے تحفظ و دفاع کا اولین راستہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک فتح کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں یکجہتی قوم کی امید اور قومی پروگرام کے دفاع کا اولین راستہ ہے۔ تمام فلسطینیوں کو مل کر مصالحت کو کامیاب بنانا ہے۔ فلسطینی مل کر اپنے حقوق کا بھرپور طریقے سے تحفظ کر سکتے ہیں۔

فتح کے رہنما احمد حلس نے کہا کہ ان کی جماعت قومی مصالحت کوعملی شکل دینے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے خلوص دل کے ساتھ کام کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم مصالحت کا عمل آگے بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ ہمارے پاس آزادی اور منزل تک پہنچنے کا اس سے بہتر اور کوئی راستہ نہیں۔ احمد حلس نے فلسطینیوں میں مصالحت کاری کی مساعی پر مصری حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.