• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون سماجی رہنما 43 ماہ بعد صہیونی قید سے رہا

بدھ 18-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8930
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں کئی سال سے پابند سلاسل فلسطینی خاتون سماجی کارکن اور قانون دان شیرین طارق احمد العیساوی کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 39 سالہ العیساوی 43 ماہ اسرائیلی جیلوں میں قید رہیں۔

گذشتہ سوموار کو اسرائیلی سپریم کورٹ نے العیساوی کو تقریبا چار سال قید میں رکھنے کے بعد رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ شیریں العیساوی کے بھائی مدحت کو اسرائیلی عدالت سے 8 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے اس کی بقیہ قید 48 ماہ قید کی سزا کم کرکے 45 ماہ کردی ہے۔

خیال رہے کہ شیریں العیساوی کو اسرائیلی فوج نے 7 مارچ 2014 ء کو بیت المقدس کے العیساویہ قصبے سے حراست میں لیا تھا۔ وہ ماضی میں بھی متعدد بار گرفتار ہو کر اسرائیلی زندانوں میں قید وبند کی صعوبتیں اٹھا چکی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.