• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عوامی محاذ کے سرکردہ رہنما اسرائیلی جیل سے رہا

بدھ 18-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8924
0
SHARES
2
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سرکردہ رہنما بدران جابر المعروف ابو غسان کو رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 75 سالہ ابو غسان عوامی محاذ کے سرکردہ رہنما اور ممتاز قومی لیڈر ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ اسرائیلی زندانوں میں قید وبند میں گذارا ہے۔

انہیں کچھ عرصہ پیشتر اسرائیلی فوج نے حراست میں لینے کے بعد انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے تحت پابند سلاسل کردیا تھا۔

بدر جابر ابو غسان نے قریبا 20 سال کا عرصہ صیہونی جیلوں میں قید کاٹی۔ وہ فلسطینی قومی اور اسلامی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی کے بھی رکن ہیں اور اسیران کے دفاع کے لیے چلنے والی ہر تحریک میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعوامی محاذ کے سرکردہ رہنما اسرائیلی جیل سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.