• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کے عوام 80% غذائی عدم تحفظ کے شکار!

منگل 17-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8915
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ محاصرے کے نتیجے میں اہالیان غزہ 80 فی صد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی میں قائم انسانی حقوق گروپ’غزی دستک آرگنائزیشن‘ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 11 سال سے غزہ کی پٹی کے عوام غذائی تحفظ کا شکار ہیں۔ آج یہ شرح بڑھ کر 80 فی صد تک جا پہنچی ہے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کے عوام کو عالمی معیارکے مطابق خوراک دستیاب نہیں۔

یہ رپورٹ ایک عالمی یون خوراک کے موقع پر جاری کی گئی ہے۔ سنہ 1945ء میں قائم ہونے والے ادارے’الفاؤ‘ کی اپیل پر خوراک کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی بار بار جنگوں، مسلسل معاشی ناکہ بندی اور زرعی بنیادی ڈھانچے کی تباہی نے غزہ کی پٹی میں خوراک کے تحفظ پر گہرے منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں زرعی اجناس کی پیداوار میں 27 فی صد کمی آئی ہے۔

غزہ کی پٹی میں آبی وسائل اور فشریز میں بھی 54 فی صد کمی آئی ہے۔ اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 800 زرعی چشمےاور 30 فی صد زرعی اراضی تباہ کردی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے عوام 80% غذائی عدم تحفظ کے شکار!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.