• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جزیرہ نما سیناء سے اسرائیل پر دو راکٹ حملے

پیر 16-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8908
0
SHARES
0
VIEWS

جزیرہ نما سیناء – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سیناء سے اتوار کی شام اسرائیل پر دو راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق راکٹ اسرائیل کے جنوبی علاقے اشکول میں صہیونی کالونی کے قریب ایک ویران علاقے میں گرے تاہم ان سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی ’فیس بک‘ پر پوسٹ ایک بیان میں کہا کہ جزیرہ نما سیناء سے غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب واقع اشکول کے مقام پرکھلے اور ویران علاقے میں گرے۔

اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق راکٹ حملوں کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اشکول میں راکٹ حملوں کے بعد جزیرہ نما النقب میں ، اشکول اور غزہ کے گردو پیش کالونیوں میں خطرے کے الارم بجائے گئے۔

یہ راکٹ حملے ایک ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب گذشتہ روز جزیرہ نما سیناء میں چھ مصری فوجی اور 24 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجزیرہ نما سیناء سے اسرائیل پر دو راکٹ حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.