• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے پانچ مکانات کی مسماری کے نوٹس

پیر 16-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8905
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی انتظامیہ نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں مقامی فلسطینی شہریوں کے پانچ مکانات کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’جبل البابا‘ مقامی عرب کالونی کے مندوب عطا اللہ مزارعہ نے بتایا کہ صہیونی سول ایڈمنسٹریشن کے اہلکاروں نے فوج کے ہمراہ کالونی پر چھاپہ مارا اور پانچ مکانوں کو غیرقانونی قرار دے کر انہیں فوری طور پر مسمار کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

قدس پریس کے مطابق صہیونی حکام نے عودہ مزارعہ، ھانی عویضات، خلیل جھالین، غسان جھالین اور فائز الھرش کو اپنےمکانات خالی کرنے کے احکامات دیے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ مکانات کی مسماری کی صورت میں بچوں اور خواتین سمیت 30 فلسطینی بے گھر ہوسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری صہیونی ریاست کے’عظیم تر القدس پروگرام‘ کا حصہ ہے جسے صہیونی ریاست ’E1‘ کے نام سے مشہورکررہی ہے۔ اس سازش کے تحت غرب اردن اور بیت المقدس کے 12 ہزار دونم علاقے پر قبضہ کرکے اس پر صہیونی آباد کاری کے منصوبے شروع کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں فلسطینیوں کے پانچ مکانات کی مسماری کے نوٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.