• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی مصالحت قبول کرنے کے لیے نیتن یاھو کی چار نئی شرائط

جمعہ 13-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8883
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطینیوں میں مصر کی زیرنگرانی طے پائے مصالحتی معاہدے کو قبول کرنے کے لیے چار نئی شرائط پیش کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مفاہمت کو چار شرائط پوری ہونے کی صورت میں قبول کیا جاسکتا ہے۔ اول یہ کہ فلسطینی قومی اتحاد امریکا، روس، یورپی یونین اور اقوام متحدہ پر مشتمل گروپ چار کی شرائط تسلیم کرے، حماس ہتھیار پھینک دے، سرنگوں کی کھودائی اور راکٹ تیاری کا عمل روک کر یرغمال بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کوغیر مشروط طور پر رہا کرے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حماس اور فلسطینی اتھارٹی مشرق وسطیٰ کے لیے قائم گروپ چار کی شرائط پرعمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے اسرائیل کو تسلیم کرے، ہتھیار پھینک کر موجودہ اسلحہ تلف کرے۔

اناطولیہ نیوز ایجنسی کے مطابق وزیراعظم نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ فلسطینی قومی حکومت اور مصالحت کو تسلیم کرنے کے لیے حماس کا اسرائیل کے خلاف کارروائیوں کو روکنا، امریکا کی قیادت میں امن عمل کا حصہ بننا اور غزہ میں قید فوجیوں شاؤل ارون، ھدار گولڈن اور دو شہریوں افراہام منگیسٹو اور ھشام السید کو فوری رہا کرنا ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.