• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما حسام بدران کی والدہ کا انتقال

جمعہ 13-10-2017
in حماس
0
0Pala7131
0
SHARES
6
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے رکن حسام بدران کی والدہ 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الحاجہ ام فوزی بدران طویل عرصے سے علیل تھیں۔ انہیں آج جمعہ کو آبائی شہر نابلس میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

حماس کے سیاسی شعبے کے رکن اور جماعت کے تعلقات عامہ کی کمیٹی کے عہدیدار حسم بدران نے بتایا کہ ان کی والدہ ان کی زندگی میں برکت کا راز تھیں۔ وہ اللہ کو پیاری ہوگئی ہیں۔

حسام بدران کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی جیل سے ایک معاہدے کے تحت رہائی کے بعد بیرون ملک منتقل ہوگئے تھے جہاں انہوں نے والدہ سے متعدد بار ویڈیو کال کے ذریعے ملاقات کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما حسام بدران کی والدہ کا انتقال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.