• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی آباد کاروں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ناقابل قبول:اردن

جمعہ 13-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8877
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن کی حکومت نے مسجد اقصیٰ پر صہیونی آباد کاروں کے مسلسل دھاووں کی شدید مذمتے ہوئے موجودہ کشیدگی کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردنی حکومت کے ترجمان اور وزیر اطلاعات محمد المومنی نے کہا کہ مسجد اقصیٰ اور حرمی قدسی پر صہیونی یلغار، مذہبی تہوار کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی انتہائی افسوسناک اور ناقابل قبول ہے۔ صہیونیوں کے مسلسل دھاووں سے  مسجد اقصیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہوسکتا ہے جس کی تمام ترذمہ داری صہیونی ریاست پرعائد ہوتی ہے۔

اردنی وزیر نے کہا کہ صہیونی آباد کاروں کے اسرائیلی فوج اور پولیس کی سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے ناقابل قبول، قابل مذمت، اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ صہیونیوں کا سرکاری سرپرستی میں مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام میں داخل ہونا بین الاقوامی انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہے۔ اسرائیل حرم قدسی کے حوالے سے بین الاقوامی ضابطوں، قراردادوں اور قوانین کس دانستہ طور پر پامال کررہا ہے۔

محمد المومنی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت کی سرپرستی میں صہیونی آبادکاورں کے قبلہ اوّل پر دھاووں سے دونوں ملکوں کےدرمیان تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ اس طرح کے غیرذمہ دارانہ تصرفات کے نتیجے میں مسجد اقصیٰ کے آئینی اور قانونی اسٹیٹس کو اور مقدس مقام کی آئینی حیثیت متاثر ہوسکتی ہے اور اس کے نتیجے میں خطے میں دیر پا  قیام امن کی مساعی بھی متاثر ہوسکتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی آباد کاروں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ناقابل قبول:اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.