• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کیا اسرائیل جوہری جنگ کی تیاری کر رہا ہے؟

جمعرات 12-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8871
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نےاپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو نے جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے لیے تیار کی جانے والی تین نئی آبدوزوں کو پہلی آبدوزوں کی نسبت زیادہ لمبی رکھے تاہم اسرائیل کے اس مطالبے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاھو کا یہ مطالبہ عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ اور جرمن اخبار ’دی زیسٹ‘ نے بھی شائع کیا ہے۔

دونوں اخباروں نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ حال ہی میں نتین یاھو نے جرمن حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے لیے تیار کی جانے والی تین آبدوزوں کی لمبائی زیادہ رکھے۔

عبرانی اخبار کے مطابق اگرچہ نیتن یاھو کی طرف سے یہ مطالبہ کیوں کیا ہے تاہم ماہرن کا کہنا ہے کہ شاید جدید خصوصیات کی حامل آبدوزوں کی کا مقصد انہیں جوہری وار ہیڈ لے جانے اور جوہری حملہ کرنے کے قابل بنانا ہے۔ زیادہ لمبی آبدوزوں کے کےدھانے پر وار ہیڈ لے جانے والے لانچر لگائے جاتے ہیں۔

آبدوزوں میں لمبائی کا مطالبہ اسرائیلی وزارت دفاع، نیول حکام اور سینیر فوجی قیادت کی تجویز پر کیا گیا ہے۔

آبدوزوں میں لمبائی کا مقصد طویل جنگ کے دوران جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی صورت میں آبدوزوں کو اس قابل بنانا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل جرمنی سے تین جدید ترین آبدوزیں تیار کرا رہا ہے۔ جرمنی کی جدید ترین آبدوزوں پر اسرائیل کی بہت پرانی نظریں ہیں۔ جرمن انٹیلی جنس ایجنسی ’BND‘ بھی اسرائیل کو جدید ترین آبدوزوں کی فراہمی میں دلچسپی رکھتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.