• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تل ابیب سے القدس تک اسرائیل کا زیرزمین ریلوے لائن کا منصوبہ تیار

جمعرات 12-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8868
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا کہ صہیونی ریاست نے زیر زمین ریلوے لائن کا منصوبہ راز داری کے ساتھ  تقریبا مکمل کرلیا ہے۔ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد جلد ہی بجلی پر چلنے والی ریلوے لائن کا افتتاح کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل ’القدس 5800‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ زیر زمین ریلوے لائن ایک طرف ہرٹزیلیا سے شروع کرکے القدس تک پہنچائی گئی ہے۔ کئی سال سے جاری اس تعمیراتی منصوبے پر 7 ارب شیکل کی رقم خرچ کی گئی ہے۔

یہ ریلوے لائن نہ صرف اسرائیل کا سب سے گہرا ریلوے ٹریک ہے بلکہ اسے دنیا کا سب سے گہرا ریلوے ٹریک قرار دیا جا رہا ہے۔ توقع ہے کہ اس منصوبے سے روزانہ 85 ہزار مسافر سفر کریں گے ایک گھنٹے میں 4 ہزار اور ایک ماہ میں 20 لاکھ افراد کو سفر کی تیزی ترین سہولت ملے گی۔

الیکٹرک ریلوے لائن  80 میٹر زمین میں گہری ہے۔ اس میں ایک ہی وقت میں تین ریل گاڑیاں چل سکیں گی۔ تل ابیب سے یہ ریل گاڑی القدس تک کا سفر 30 منٹ میں مکمل کرے گی جب کہ ہنگامی حالت میں ایک بوگی میں 2500 افراد کو سوار کیا جاسکے گا۔

فلسطینی تجزیہ نگار اور صہیونی کالونیوں کے امور کے ماہر خلیل تفجکی کا کہنا ہے کہ زیر زمین ریلوے لائن کا منصوبہ دراصل صہیونی کالونیوں کو باہم مربوط بنانے کی صہیونی اسکیموں کا حصہ ہے۔ اس منصوبے کے تحت صہیونی ریاست القدس اور معالیہ ادومیم کالونی کے آباد کاروں کو کم سے کم وقت میں تل ابیب تک رسائی کا موقع فراہم کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتل ابیب سے القدس تک اسرائیل کا زیرزمین ریلوے لائن کا منصوبہ تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.