• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین اور مصر بھائی بھائی، دونوں کا مستقبل ایک ہے: ھنیہ

منگل 10-10-2017
in حماس
0
0Pala8848
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی اور مصری دونوں برادر اقوام ہیں اور دونوں کا مستقبل اور منزل ایک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کو مصر کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے ان خیالات کا اظہار القسام بریگیڈ کے ایک سینیر اسیر رکن حازم حسنین کی والدہ کے جنازے کے اجتماع سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مصر فلسطینی قوم کی منزل ایک ہے اور دونوں اقوام کے مفادات اور مقاصد مشترک ہیں۔

اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ مصر کی طرف سے خوش خبری اور ٹھنڈی ہوائیں آ رہی ہیں۔ مصر فلسطینی شہریوں کا دوسرا گھر ہے۔  ہمارے شہریوں نے مصر میں شادیاں کر رکھی ہیں۔ انہوں نے فلسطینی اسیران کی جرات اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا اور دعا کی اللہ حازم حسنین سمیت اسرائیلی دشمن کی قید میں موجود تمام فلسطینیوں کی جلد رہائی کا اہتمام کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین اور مصر بھائی بھائی، دونوں کا مستقبل ایک ہے: ھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.