• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں خانہ جنگی، ستمبر میں 24 فلسطینی پناہ گزین شہید

منگل 10-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8846
0
SHARES
0
VIEWS

دمشق – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں وہاں پر مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی شہادتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ستمبر میں تشدد کی مختلف کارروائیوں میں مزید 24 فلسطینی پناہ گزین جام شہادت نوش کرگئے۔ یاد رہے کہ ستمبر 2016ء کے دوران 43 فلسطینی پناہ گزین شہید ہوئے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے دارے’فلسطین۔ شام ایکشن گروپ‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ ستمبر 2016ء میں الرقہ میں 7، الشولہ میں ، یرموک پناہ گزین کیمپ میں دو،حماۃ میں دو، یلدا میں دو اور جوبر میں ایک فلسطینی پناہ گزین شہید ہوا جب کہ پانچ فلسطینیوں کی شہادت کی جگہ کا تعین نہیں کیا جا سکا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے فائرنگ کے نتیجے میں 937 فلسطینی پناہ گزین شہید ہوئے۔

فلسطین ایکشن گروپ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یرموک پناہ گزین کیمپ اور یلدا شہر کے درمیان ’داعش‘ اور دوسرے شامی گروپوں کے درمیان ہونے والی لڑائی میں کئی فلسطینی پناہ گزین شہید اور زخمی ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام میں خانہ جنگی، ستمبر میں 24 فلسطینی پناہ گزین شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.