• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ایران میں حماس کے مندوب کی مصری ہائی کمشنر سے ملاقات

پیر 09-10-2017
in حماس
0
0Pala8830
0
SHARES
11
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایران میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مندوب خالد القدومی نے تہران میں متعین مصری ہائی کمشنر یاسر عثمان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں میں ہونے والی بات چیت میں فلسطین کی موجودہ صورت حال تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ فلسطینی جماعتوں میں مفاہمتی مساعی اور خطے کی مجموعی صورت حال پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر مصری سفیر نے فلسطینیوں میں قومی یکجہتی کی کوششوں کو سراہا اور مصر کی نگرانی میں جاری مصالحتی کوششوں میں حماس اور فتح کی دلچسپی کو اہم پیش رفت قرار دیا۔

اس موقعے پر حماس کے مندوب نے مصرکی جانب سے فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کی مساعی کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ حماس فلسطینیوں میں مفاہمت کے حوالے سے جاری مساعی میں رکاوٹوں کو ہٹانے کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم کو صہیونی ریاست کے ظلم وبربریت سے نجات دلانے کا واحد راستہ فلسطینی قوم میں اتحاد ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایران میں حماس کے مندوب کی مصری ہائی کمشنر سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.