• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتفاضہ القدس کے دوران 370 فلسطینی بچیاں اور خواتین گرفتار

اتوار 08-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8825
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2015ء کے بعد سے اب تک دو سال کے دوران تین سو ستر فلسطینی خواتین اور بچیاں  گرفتار کی گئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اسیران کے غزہ کے پٹی کےامور کے نگران عبدالناصر فروانہ نے ایک رپورت میں بتایا کہ صہیونی فوج مرد اورخواتین، بچوں اور بڑوں میں کوئی فرق نہیں رکھتا۔ تحریک انتفاضہ کے دوران 370 فلسطینی خواتین اور کم عمر بچیوں کو حراست میں لیا گیا۔ اس دوران ایسا کوئی ان بھی نہیں گذرا جس میں فلسطینی خواتین کو ہراساں نہ کیا گیا ہو۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو برسوں میں صہیونی فوج نے مجموعی طور پر 370 خواتین کو حراست میں لیا۔ ان میں10 بچیوں سمیت  58 خواتین آج بھی بدستور پابند سلاسل ہیں۔ تمام خواتین قیدیوں کو ھشارون اور دامون جیلوں میں رکھا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گرفتاری سے قبل کئی خواتین کو گولیاں مار کر زخمی کیا گیا۔ ان میں 15 سالہ فاطمہ طقاطقہ کو مارچ 2017ء کو بیت لحم سے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جو بعد ازاں جام شہادت نوش کرگئی تھیں۔

ناصر فروانہ نے بتایا کہ دوران حراست فلسطینی خواتین کو انسانیت سوز مظالم کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ گرفتار کی گئی خواتین پر وحشیانہ تشدد، ان کےساتھ توہین آمیز سلوک اور ظالمانہ حربوں کا استعمال، جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تشدد، قیدد تنہائی اور انتہائی تنگ، غلیظ اور تکلیف دہ مقامات پر انہیں رکھنا معمول کا سلسلہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتفاضہ القدس کے دوران 370 فلسطینی بچیاں اور خواتین گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.