• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’فیس بک‘ کے باعث 450 فلسطینی صہیونی زندانوں میں قید

اتوار 08-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8815
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کی ویب سائیٹس بالخصوص فلسطینی شہریوں کی ظالمانہ گرفتاریوں کا موجب بن رہی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2015ء کے بعد سے اب تک قابض اسرائیلی فوج نے بچوں اور خواتین سمیت 450 فلسطینیوں کو ’فیس بک‘ کی بنا پر حراست میں لیا اور انہیں قید کی سزائیں سنائیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران اسٹڈی سینٹر کے ترجمان اور ریسرچر ریاض الاشقر نے بتایا کہ انتفاضہ القدس کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوج نے 450 فلسطینیوں کو فیس بک پر سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا۔

ریاض الاشقر نے بتایا کہ صہیونی فوج اور انٹیلی جنس ادارے فلسطینی شہریوں پر سوشل میڈیا کے ذریعے اسرائیل کے خلاف اشتعال پھیلانے کا الزام عائد کر کے ان  نام نہاد الزامات کی آڑ میں انہیں ظالمانہ قید کی سزائیں سنائی جاتی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض فوج کی طرف سے سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کے الزام میں طلباء، صحافیوں، سیاسی کارکن اور معاشرے کے تمام طبقات سے تعلق رکھتے ہیں۔

ریاض الاشقر نے بتایا اسرائیل کے ملٹری پراسیکیوٹر جنرل نے دسیوں فلسطینی سماجی کارکنوں کو سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کے الزامات میں فرد جرم سنائی۔ انہیں انتظامی حراست سمیت باضابطہ قید کی سزائیں سنائی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.