• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ مںحرف لیڈر سمیت پانچ اشتہاری گرفتار

ہفتہ 07-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8814
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پولیس نے ایک منحرف باغی لیڈر سمیت کم سے کم پانچ مشتبہ اشتہاریوں کو گرفتار کیا ہے جن سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پولیس کی طرف سے ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے یہ غزہ کے علاقے رفح سے ایک منحرف اور باغی نظریات رکھنے والے ایک مقامی لیڈر کو حراست میں لیا ہے۔ اس کے علاوہ چار دیگر اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان چاروں کو پولیس اور سیکیورٹی فورسز گذشتہ ایک سال سے تلاش کررہی تھیں۔

تمام اشتہاریوں کی گرفتاری غزہ کے جنوبی علاقے مصر سے عمل میں لائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ مںحرف لیڈر سمیت پانچ اشتہاری گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.