• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ مستقبل کی فلسطینی ریاست کا حصہ ہے: یو این امن مندوب

بدھ 04-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8784
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے امن مندوب برائے مشرق وسطیٰ نیکولائے ملادینوف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی مستقبل کی فلسطینی ریاست کا حصہ ہے، اسے فلسطین سے الگ علاقہ نہ سمجھا جائے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے امن مندب نے صدر محمود عباس، تحریک فتح اور حماس کی جانب سے قومی مفاہمت کے اعلان کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ غزہ کی پٹی کو فلسطینی اتھارٹی کی عمل داری میں دینا قابل تحسین پیش رفت ہے۔

اقوام متحدہ کے عہدیدار نے کہا کہ انہوں نے دو روز قبل غزہ کی پٹی میں فلسطینی قومی حکومت کے سربراہ رامی الحمد اللہ سے ملاقات کی تھی۔ ملاقات میں واضح کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کےعوامی مسائل کا حل ناگزیر ہے۔ فلسطینی قومی حکومت غزہ کی پٹی کے عوامی مسائل بالخصوص بجلی کے بحران، پانی کی قلت اور بنیادی صحت کی سہولیات کو یقینی بنائے۔

ملادینوف کاکہنا تھا کہ غزہ کی پٹی پر عائد کردہ پابندیوں کو ختم کرتے ہوئے فلسطینی آبادی کو سلامتی کونسل کی قرارداد 1860 کی روشنی میں نقل وحرکت کی مکمل آزادی فراہم کی جائے۔

قبل ازیں حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا تھا کہ فلسطینیوں کے درمیان مفاہمت کی حقیقی کامیابی غزہ کے عوام پر عائد کردہ پابندیوں کے خاتمے کی صورت میں ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس کی قیادت آئندہ ہفتے مصر کے دورے پر جائے گی جہاں منگل کو فلسطینی اور مصری قیادت کا اہم اجلاس ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ مستقبل کی فلسطینی ریاست کا حصہ ہے: یو این امن مندوب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.