• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی بچے زخمی

بدھ 04-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8783
0
SHARES
2
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوبی قصبے بیت امر میں ’کرمی زور‘ نامی صہیونی کالونی کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی بچوں سمیت متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت امرمیں الظہر کے مقام پر جمع ہونے والے فلسطینیوں پر دھاتی گولیوں کی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مقامی سماجی کارکن اور صحافی محمد عیاد عوض نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے الظہر کے مقام پر فلسطینی شہریوں پر دھاتی گولیوں اورآنسوگیس سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین بچے زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے تینوں بچوں کی ٹانگوں میں گولیاں لگی ہیں۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

عوض نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا اور آنسوگیس کی شیلنگ بھی کی جس کے نتیجے  میں متعدد شہری دم گھٹنے سے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ جواب میں فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج پر سنگ باری اور پٹرول بموں سے حملے کیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی بچے زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.