• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی آباد کاری میں سرگرم کمپنیوں کے لیے اسرائیلی مراعات

پیر 02-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8750
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست نے غیرمعمولی ہٹ دھرمی اور ڈھٹائی کا مظاہرہ  اور عالمی برادری کے فیصلوں کو چیلنج کرتے ہوئے فلسطین میں صہیونی آباد کاری میں ملوث کمپنیوں کو خصوصی مراعات دینے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر اقتصادیات ایلی کوھین نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو یہ پپغام دیا ہے کہ اگر وہ صہیونی آباد کاری میں سرگرم کمپنیوں کا بائیکاٹ کرتا ہے تو تل ابیب ان کمپنیوں کو خصوصی مراعات دینے کے لیے تیار ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں غیرقانونی صہیونی آباد کاری کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ڈیڑھ سو کے قریب عالمی اور مقامی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کی دھمکی دی تھی۔

صہیونی ریاست نے انسانی حقوق کونسل کے اعلان کو چیلنج کرتے ہوئے مقبوضہ عرب علاقوں میں صہیونی آبادکاری کے فروغ کے لیے کام کرنے والی کمپنیوں کو خصوصی مراعات، زیادہ سے زیادہ مالی سہولیات اور انہیں یہودی کالونیوں میں قائم اپنے کارخانے برقرار رکھنے میں ہرممکن مدد کرنے اور انہیں سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں منتقل کرنے سے روکنے کے لیے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی آباد کاری میں سرگرم کمپنیوں کے لیے اسرائیلی مراعات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.