• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مشرقی بیت المقدس میں 3 ہزار مکانوں پر مشتمل نئی صہیونی کالونی کی تیاری

اتوار 01-10-2017
in فلسطین
0
0Pala6130
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت مشرقی بیت المقدس میں پہلے سے قائم کردہ ’گیلو‘ صہیونی کالونی کے جنوب مشرق میں ایک نئی کالونی بسانے کی تیاری کررہی ہےجس میں کم سے کم تین ہزار مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

عبرانی جریدے ’کول ھعیر‘ کے مطابق اس نئی یہودی کالونی کو ’گرین گیلو‘ کا نام دیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس کالونی کے لیے فلسطینیوں کی نجی اراضی غصب کی جائے گی جس میں ابتدائی طور پر تین ہزار مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

عبرانی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’گرین گلو‘ صہیونی کالونی کا منصوبہ آخری تنظیمی مراحل میں ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’منوس‘ نامی ایک گروپ توسیع پسندانہ منصوبے میں سرگرم ہے جس کے لیے ساڑھے تین لاکھ شیکل کے اشتہار جاری کیے گئے ہیں۔ اس گروپ کی طرف سے صہیونیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ’گرین گیلو‘ میں مکان کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والے افراد اپنے لیے مکانات کی پیشگی بکنگ کرسکتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس میں قائم ’بسغات زئیو‘ کالونی میں 122 مکانات کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.