• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن کے تین فلسطینی اسرائیلی جیلوں سے رہا

بدھ 27-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8723
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی فوج سے رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے 24 سالہ یوسف سلیمان ابو علی عیاش، شمالی شہر طولکرم کے 24 سالہ لیث واصف عزت الاشقر اور بیت لحم کے 50 سالہ شفیق علی سلمان ردائدہ کو ان کی مدت حراست پوری ہونے کے بعد رہا کیا گیا۔

القدس شہداء  و اسیران فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یوسف ابو عیاش کو اسرائیلی فوج نے 7 ستمبر 2015ء کو حراست میں لیا تھا اور اسے عدالت کی جانب سے 26 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ اس کی رہائی جزیرہ نما النقب کی جیل سے عمل میں لائی گئی۔

یوسف ابو عیاش کے دو بھائی اسرائیلی جیلوں میں اب بھی بدستور قید ہیں۔ ان کے ایک بھائی عمر کو 38 ماہ قید  اور تامر کو 34 ماہ قید کی سزا کا سامنا ہے۔

رہائی پانے والے دوسرے فلسطینی شہی لیث الاشقر کو صہیونی فوج نے 20 جولائی 2016ء کو حراست میں لیا تھا اور اسے 14 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ ولید کی تاریخ پیدائش 27 اپریل 1993ء بتائی جاتی ہے اور اسے عوفر جیل سے رہا کیا گیا۔

اسیر شفیق ردائدہ کو 23 فروری 2017ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ اسے ساتہ ماہ قید کے بعد رہا کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن کے تین فلسطینی اسرائیلی جیلوں سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.