• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پولینڈ کے شہری کا گھوڑے پر القدس، مکہ اور مدینہ کا سفر

بدھ 27-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8714
0
SHARES
1
VIEWS

استنبول – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی ملک پولینڈ سے تعلق رکھنے والا ایک عیسائی شہری نو ماہ قبل اپنے ملک سے اسلام کے بارے میں جان کاری کے طویل سفر پر روانہ ہوا جہاں وہ کئی ملکوں کا سفر طے کرنے کے بعد ترکی پہنچا ہے۔ اس کی اگلی منزل مقبوضہ بیت المقدس اور آخر میں مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کا سفر ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پولش شہری کریسٹین برگر گذشتہ جمعہ کو ترکی کی ’ادی یمان‘ ریاست پہنچا۔ وہ اپنے دو گھوڑوں کے ہمراہ 9 ماہ کا سفر طے کرکے وہاں پہنچا ہے۔ برگر کا کہنا ہے کہ ترکی پہنچنے پر اس کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ جب اس سے اس کے اس انوکھے سفر کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ وہ اسلام کی حقانیت کے بارے میں جان کاری کے لیے ملکوں ملکوں کی خاک چھان رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ جہاں سے بھی گذرا اس نے اسلام کے بارے میں مثبت رائے پائی۔ وہ تین ماہ سے ترکی میں ہے جہاں سے اب وہ القدس کی طرف جانے کے لیے تیاری کررہا ہے۔

اناطولیہ نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کریسٹین برگر نے بتایا کہ اس کے کچھ عرصہ پیشتر عیسائی مذہب قبول کیا تھا، مگر وہ قرآن پاک بھی اچھی طرح پڑھ سکتا ہے۔ وہ اسلام کے بارے میں مزید جاننے کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ بھی جائے گا تاکہ دین اسلام کے بارے میں گہرائی کے ساتھ مطالعہ کرسکے۔

برگر کا کہنا ہے کہ اس نے اپنا سفر نو مہینے پہلے پولینڈ سے شروع کیا تھا جہاں اس نے کئی ملکوں سے گذر کر ترکی میں پڑاؤ کیا ہے۔ ترکی کی مختلف ریاستوں میں اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپولینڈ کے شہری کا گھوڑے پر القدس، مکہ اور مدینہ کا سفر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.