• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارہ: فلسطینی حملہ آور کی فائرنگ سے 3 اسرائیلی ہلاک

منگل 26-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8701
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) منگل کی صبح مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نے فائرنگ کر کے 3 اسرائیلی سرحدی محافظین کو موت کی نیند سُلا دیا جب کہ چوتھا زخمی ہو گیا۔ بعد ازاں اسرائیلی فوجیوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فلسطینی جاں بحق ہو گیا۔ یہ واقعہ مغربی کنارے میں واقع صہیونی بستی ہار ادار میں پیش آیا۔

عبرانی زبان کے چینل 10 کی رپورٹ کے مطابق 37 سالہ فلسطینی حملہ آور کا تعلق بیت المقدس شہر کے شمال مغرب میں واقع گاؤں بیت سوریک سے ہے۔ وہ شادی شدہ ہے اور اس کے چار بیٹے ہیں۔ مذکورہ فلسطینی کے پاس اسرائیل کے اندر کام کرنے کا اجازت نامہ تھا۔

اسرائیلی پولیس کے اعلان کے مطابق فلسطینی حملہ آور دیگر فلسطینی ورکروں کے ساتھ ہار ادار بستی کے عقبی داخلی راستے پر پہنچا اور اور اس نے وہاں موجود سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر ڈالی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ حملے میں تین اسرائیلی مارے گئے اور چوتھے کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو "قابو” کر لیا گیا۔ بعد ازاں پولیس نے فلسطینی حملہ آور کے زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسنے کی تصدیق کر دی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.