• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اقوام متحدہ کے امن مندوب نیکولائی ملادینوف کا غزہ کی پٹی کا دورہ

پیر 25-09-2017
in غزہ
0
0Pala8698
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا کے لیے امن مندوب نیکولائی ملادینوف آج سوموار کو مختصر دورے پر فلسطین کے محصورعلاقے غزہ کی پٹی پہنچے ہیں۔ ان کے ہمراہ انسانی حقوق کے مندوبین کا ایک و فد بھی غزہ آیا ہے جہاں وہ چند گھنٹے گذارنے کے بعد واپس چلے جائیں گے۔

اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ نیکولائی ملادینوف سوموار کے روز غزہ پہنچے ہیں جہاں وہ غزہ کی پٹی کی عمومی صورت حال، تعمیر نو کے کاموں اور اقوام متحدہ کے زیرانتظام چلنے والے اداروں کی کار کردگی اور انہیں درپیش مشکلا کا جائزہ لینے کے بعد واپس چلے جائیں گے۔

اقوام متحدہ کے امن مندوب کوئی ایک ہفتہ قبل بھی غزہ آئے تھےجہاں انہوں نے وہاں پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت سے بھی ملاقات کی تھی۔

اقوام متحدہ کے امن مندوب نے یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب دوسری طرف غزہ میں حماس کی جانب سے قائم کردہ انتظامی کمیٹی تحلیل کرتے ہوئے قومی مفاہمت کے لیے کوششیں تیز کی گئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ کے امن مندوب نیکولائی ملادینوف کا غزہ کی پٹی کا دورہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.