• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لائبرمین کی فوجیوں کی ریٹائرمنٹ کی مدت میں کمی کی مخالفت

پیر 25-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8692
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے مرد فوجی اہلکاروں کی سروس کی مدت میں کمی کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ لائبرمین نے وزارت دفاع اور وزارت خزانہ کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے کی مخالفت کی ہے جس میں مرد فوجیوں کی لازمی سروس میں کمی اور ریٹائرمنٹ کی مدت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

عبرانی اخبار نے بتایا ہے کہ وزیر دفاع نے متعلقہ حکام سے کہا ہے کہ وہ فوجیوں کی لازمی سروس جوکہ 36 ماہ ہے کو 32 ماہ کرنے کے پر نظرثانی کریں۔

ہارٹز کے مطابق گذشتہ ہفتے آوی گیڈور لائبرمین نے دفاعی شعبے کے بجٹ میں اضافے کی بھی کوشش کی تھی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزارت دفاع اور وزارت خزانہ نے سابق وزیر خزانہ موشے کحلون کے دور میں 2015ء میں ایک معاہدہ کیا تھا جس میں مرد فوجی اہلکاروں کی لازمی فوجی سروس کی مدت 36 ماہ سے کم کرکے 32 کردی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.