• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی حقوق کونسل میں اسرائیلی ریاست بلیک لسٹ

ہفتہ 23-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8668
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے زیرانتظام انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے کھلے عام ارتکاب پر بلیک لسٹ کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کونسل کے 29 رکنی فورم نے ایک قرارداد منظور کی جس میں اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے الزام میں بلیک لسٹ کردیا ہے۔ انتیس ممالک کا کہنا ہے کہ اسرائیل انسانی حقوق کے کارکنان کے خلاف انتقامی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔ ایسے کارکنان جو اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں صہیونی ریاست کی انتقامی کارروائیوں کا شکار ہو رہے ہیں۔

انسانی حقوق کونسل کے سیکرٹری جنرل انڈرو گیلمور نے ایک بیان میں کہا کہ کونسل نے فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیلی فوج انسانی حقوق کے کارکنوں کو اغواء کے بعد تشدد کرنے اور ان پر مظالم ڈھانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

گیلمور نے کونسل میں فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی ایک تفصیلی رپورٹ بھی پیش کی ہے۔ رائےشماری کے دوران 47 میں سے 29 ممالک نے اس رپورٹ کی حمایت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ کی حقوق کونسل میں اسرائیلی ریاست بلیک لسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.