• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قبلہ اوّل کی حرمت کا پوری قوت سے دفاع کریں: حماس

جمعہ 22-09-2017
in حماس
0
0Pala8664
0
SHARES
6
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صہیونی آباد کاروں کے قبلہ اوّل پر مسلسل دھاووں کی روک تھام کے لیے مسجد اقصیٰ سے اپنا تعلق مضبوط بنائیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ناپاک صہیونی اسرائیلی ریاست کی سرکاری سرپرستی میں قبلہ اوّل کی بے حرمتی کرتے ہیں۔ ان شرپسندوں کا مقابلہ کرنے اور انہیں روکنے کے لیے فلسطینی عوام کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں قبلہ اوّل میں آمد ورفت جاری رکھنا ہو گی۔

حماس کے شعبہ اطلاعات ونشریات کے ایک عہدیدار ایمن ابو خلیل نے کہا کہ صہیونی شرپسند گروپوں نے اپیل کی ہے کہ وہ نئے عبرانی سال کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مذہبی رسومات ادا کریں۔ صہیونیوں کی طرف سے انتہا پسندوں کو قبلہ اوّل پر دھاووں کی دعوت کا مقصد مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کی مذموم کوشش ہے۔

ایمن ابو خلیل کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک سازش کے تحت مسجد اقصیٰ کو صہیونیوں اور مسلمانوں میں زمانی اور مکانی طور پر تقسیم کرنا چاہتا ہے۔ صہیونیوں کی قبلہ اوّل کے خلاف ہونے والی دست درازیوں کی روک تھام کے لیے فلسطینی قوم کو قبلہ اول سے اپنا تعلق مضبوط بنانا ہوگا۔ حماس رہنما نے کہا کہ قبلہ اوّل کی حرمت اہل فلسطین کے لیے سرخ لکیر ہے جسی کسی صورت میں پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.