• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی آباد کار پر چاقو حملے کے الزام میں اردنی مزدور گرفتار

جمعرات 21-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8648
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ شہر ام الرشراش (ایلات) میں ایک صہیونی عورت پر چاقو سے حملے کرنے کے الزام میں متعدد اردنی مزدوروں کو حراست میں لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پولیس نے ام الرشراش میں ایک کارروائی کے دوران چار اردنی مزدوروں کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر ایک صہیونی آباد کار خاتون پر چاقو سے حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ایلات میں ایک ہوٹل کے قریب متعدد افراد نے ایک 18 سالہ لڑکی پر چاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کیا۔ حملہ آور اردنی عرب معلوم ہو رہے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایک اردنی ’کنگ سلیمان‘ ہوٹل میں کام کرتا ہے۔ اس نے ہوٹل کی صفائی کے دوران ایک کمرے کے سامنے پہنچنے پر اچانک ایک لڑکی کو دیکھا۔ اس نے اردنی شہری کو بغیر کسی وجہ کے تھپڑے مارے جس کے جواب میں اس نے چاقو نکال لیا۔ پولیس نے چاقو سے حملہ کرنے والے اردنی اور اس کے متعدد ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔

اردنی مزدور ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے متعدد افراد کو بعد ازاں رہا کردیا گیا تھا تاہم دو تا حال پولیس کی تحویل میں ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی آباد کار پر چاقو حملے کے الزام میں اردنی مزدور گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.