• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کی اہم شخصیات کے وفد کا دورہ برطانیہ اختتام پذیر

بدھ 20-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8634
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی سیاسی، سماجی تنظیموں اور سول سوسائٹی کے مندوبین پرمشتمل وفد برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے چھ روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے، بیت المقدس اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والی نمائندہ فلسطینی شخصیات کا ایک وفد 11 سے 16 ستمبر کے دوران برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے دورے پر تھا۔  فلسطینی وفد کا یہ دورہ مطالعاتی نوعیت کا تھا جس میں انہوں نے برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے سیاحتی مقامات، تاریخی گرجا گھروں اور دیگر اہم مقامات کا دورہ کیا۔

اس دوران فلسطینی وفد نے برطانیہ کی مقامی سماجی تنظیموں کے مندوبین، سیاسی اور سماجی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ ان ملاقاتوں میں فلسطین کی موجودہ صورت حال کے بارے میں برطانوی اداروں اور شخصیات کو بریفنگ دی گئی۔ فلسطین کے علاقوں میں صہیونی بستیوں کی تعمیرو توسیع اور اس کے نتیجے میں خطے کے امن وامان پر مرتب ہونے والے منفی اثرات سے بھی آگاہ کیا۔

فلسطینی وفد نے برطانیہ کے دورے کے دوران ارکان پارلیمان، سیاسی جماعتوں کے رہنما اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ شمالی آئرلینڈ کے دورے کے دوران فلسطینیوں نے وہاں کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کیں اور انہیں فلسطین کی موجودہ صورت حال کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔

اس دورے کے دوران فلسطینی ماہر قانون خالد زبارقہ نے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی نسل پرستی اور اس کے سنگین نتائج کے بارے میں آگاہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کی اہم شخصیات کے وفد کا دورہ برطانیہ اختتام پذیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.