• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیویارک:اسرائیلی قونصل خانے کومشکوک دھمکی آمیز پیکٹ موصول

بدھ 20-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8633
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی شہر نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کو ایک دھمکی آمیز مشکوک خط اور پیکٹ موصول ہوا ہے۔ امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک ہفتے میں اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے قونصل خانے کے اطراف کو گھیرے میں لے کر سیکیورٹی سخت کر دی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’معاریو‘ کی رپورٹ میں مشکوک پیکٹ اور اس کے ساتھ دھمکی آمیز پیغام میں موجود مواد  حقیقت معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس نے مشکوک مواد قبضے میں لے کر اس کی چھان بین شروع کر دی ہے۔

نیویارک میں اسرائیلی قونصلیٹ کو یہ مشکوک پیکٹ ایک ایسے وقت میں موصول ہوا ہے جب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو امریکا کے دورے پر ہیں جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات کریں گے۔

خیال رہے کہ اسی نوعیت کا ایک مشکوک پیکٹ ایک ہفتہ قبل بھی نیویارک کے قونصل خانے کو موصول ہوا تھا جس میں نیتن یاھو کو سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.