• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں فلسطینی آبادی 18 لاکھ سے تجاوز کرگئی

منگل 19-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8629
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اندرون فلسطین (اسرائیل کےزیرتسلط) علاقوں میں فلسطینی آبادی کی تعداد 18 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ یہ آبادی اسرائیل کی کل آبادی کا 20 اعشاریہ نو فی صد ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی کل آباد 87 لاکھ ہے۔ عبرانی سال نو کے موقع پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی کل آبادی کا 74.6 فی صد یہودی، 20.9  فی صد فلسطینی اور 4.5  فی صد دوسری اقلیتیں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس کی نسبت رواں سال اندرون فلسطین میں فلسطینی آبادی میں 18 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

گذشتہ ایک سال کےدوران ایک لاکھ 72 ہزار نئے فلسطینی بچے پیدا ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق پچھلے سال دنیا کے دوسرے ملکوں سے 25 ہزار یہودی اسرائیل پہنچے۔ ان میں 57 فی صد روس، 17 فی صد فرانس اور 11 فی صد امریکا سے آئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل میں فلسطینی آبادی 18 لاکھ سے تجاوز کرگئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.