• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی انتقامی سیاست کا سلسلہ بند کرے:المدلل

ہفتہ 16-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8599
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے رام اللہ میں صدر محمود عباس کے ماتحت سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جماعت کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کی ایک بار پھر مذمت کی ہے۔ اسلامی جہاد نے سیاسی بنیادوں پر کارکنوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ بند کرنے اور تمام گرفتار سیاسی کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کے مرکزی رہنما احمد المدلل نے غزہ کی پٹی میں جماعت کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف نکالی گئی ایک احتجاجی ریلی سے خطاب میں کہا کہ سیاسی کارکنوں کو بغیر کسی الزام کے گرفتار کرنا بدترین ظلم ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ فلسطینی اتھارٹی زیرحراست جماعت کے کارکنوں اور رہنماؤں کو فوری طور پررہا کرنے کا اعلان کرے اور مزید گرفتاریوں کا سلسلہ مستقل طور پر بند کیا جائے۔

اسلامی جہاد کے زیراہتمام فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے ہاتھوں سیاسی کارکنوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے خلاف نکالی گئی ریلی میں سیکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں گرفتار سیاسی کارکنوں کی تصاویر اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینی اتھارٹی کی پالیسیوں کی شدید مذمت کی گئی تھی۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب میں فلسطینی اتھارٹی پر الزام عائد کیا کہ وہ مجاھدین کو کچلنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ اسلامی جہاد کے کارکنوں اور رہنماؤں کو بغیر کسی جرم کے صرف اسرائیل کی خوشنودی کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی اتھارٹی انتقامی سیاست کا سلسلہ بند کرے:المدلل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.