• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسکولوں میں اسرائیلی نصاب پڑھانا حرام ہے:امام قبلہ اوّل

ہفتہ 16-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8596
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی اسکولوں میں اسرائیلی ریاست کا تیار کردہ نصاب تعلیم فلسطینی بچوں کو پڑھانا حرام ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ جو شخص صہیونی ریاست کے وضع کردہ نصاب کو فلسطینی اسکولوں میں پڑھائے گا وہ گنہگار ہوگا۔ ایسا کرنا صہیونی ریاست کے ہاتھ مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔ کسی فلسطینی کے لیے اپنے بچوں کو اسرائیلی اسکولوں میں پڑھانے کے لیے بھیجنا بھی جائز نہیں۔

الشیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ فلسطینی اسکولوں میں اسرائیلی ریاست کا وضع کردہ نصاب تعلیم لاگو کرنا اسلام، ہماری اقدار، اسلامی اور فلسطینی تاریخی کو مسخ کرنے کے مترادف ہے۔ صہیونی ریاست یہی چاہے کہ تمام فلسطینی اسکولوں میں یا تو اس کا تیار کردہ نصاب تعلیم رائج کیا جائے یا فلسطینی بچے اسرائیلی اسکولوں میں تعلیم حاصل کریں۔ مگر ایسا کرنا فلسطینی قوم کے ساتھ غداری ہے۔

الشیخ عکرمہ صبری نے بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کو دہشت گردی، انتقامی کارروائی اور غیرانسانی اقدامات قرار دیا۔

انہوں نے بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ سے متصل یوسفیہ قبرستان کی بے حرمتی اور اس کی مشرقی سمت میں موجود قبروں کو اکھاڑنے کی بھی مذمت کی اور اسے صہیونی ریاست کی مذہبی غنڈہ گردی قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.