• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کویت ستم رسیدہ فلسطینی بچوں سے متعلق عالمی کانفرنس کا میزبان

جمعہ 15-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6216
0
SHARES
0
VIEWS

کویت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی منظم ریاستی دہشت گردی کے شکار فلسطینی بچوں کی حمایت میں عالمی کانفرنس 12 نومبر 2017ء کو کویت میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس میں دنیا بھر کے مندوبین شرکت کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس بات کا اعلان کویت کے نائب وزیرخارجہ خالد الجار اللہ نے گذشتہ روز کیا۔ انہوں نے کہا کہ کویت کو مظلوم فلسطینی بچوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی عالمی کانفرنس کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ کانفرنس وسط نومبر میں منعقد کی جائے گی۔

کویتی نائب وزیرخارجہ نے یہ بات مصر میں ہونے والی عرب وزراء خارجہ کانفرنس کے 148 ویں سیشن سے خطاب میں کہی۔

خالد الجار اللہ نے کہا کہ ان کا ملک فلسطینی بچوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے اور ستم رسیدہ فلسطینی قوم کی حمایت میں بڑھ چڑھ کر کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔

کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’کونا‘ کے مطابق نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ کویت فلسطینی بچوں کی مشکلات کو سمجھتا ہے اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر انہیں ظلم سے نجات دلانے کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی بچوں کے حقوق کے استحصال سے متعلق عالمی کانفرنس 12 اور 13 نومبر کو کویت میں ہوگی۔

کویتی سفارت کار نے فلسطینی بچوں پرصہیونی مظالم کے تسلسل اور فلسطینی قوم کو بنیادی حقوق سے محروم کیے جانے کی صہیونی پالیسی کی شدید مذمت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.