• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری اسرائیلی قید میں مسلسل 17 ویں سال میں داخل

جمعرات 14-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8563
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی شہری محمد یوسف شحادہ المقادمہ اپنی اسیری کے 16 سال مکمل کرنے کے بعد 17 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیری کے سترہویں میں سال میں داخل ہونے والے فلسطینی 38 سالہ شحادہ المقادمہ کا رہائشی تعلق غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے البریج سے ہے۔

شہداء واسیران فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ محمد المقادمہ کو اسرائیلی فوج نے 12 ستمبر 2001ء کو اس وقت حراست میں لیا تھا جب وہ غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں ملازمت کرتے تھے۔ ان پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ مل کر اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے، فوجیوں اور صہیونی آباد کاروں پر حملوں کا الزام عائد کیا گیا۔ اسی الزام کے تحت اس پر مقدمہ چلایا گیا اور 22 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

اڑتیس سالہ محمد المقادمہ 11 اپریل 1979ء کو غزہ میں پیدا ہوئے۔ وہ غیر شادی شدہ ہیں اور اس وقت اسرائیل کی صحرائی جیل نفحہ میں پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.