• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کا حق سلب کرنے والا کردوں کی آزاد ریاست کا حامی

جمعرات 14-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5890
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینییوں کے دیرینہ حقوق اور ان کی آزادی کا حق دبانے والے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے عراق کو تقسیم کرتے ہوئے خود مختار کرد ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لاطینی امریکا کے دورے کے دوران ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں نیتن یاھو نے کہا کہ ان کا ملک کردوں کو الگ مملکت کے قیام کے مطالبے کی حمایت کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کردوں کو اپنی آزاد اور خود مختار ریاست قائم کرنے کا مکمل حق ہے اور وہ دہشت گرد تنظیم ’پی کے کے‘ (کردستان ورکرز پارٹی) کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ ترکی نے علاحدگی پسند کرد تنظیم ’پی کے کے‘ کو دہشت گرد قرار دے رکھا ہے۔

خیال رہے اس سے قبل اسرائیلی آرمی چیف جنرل یائر گولان بھی ایک بیان میں یہ کہہ چکے ہیں ان کا ملک ’پی کے کے‘ کو دہشت گرد قرار نہیں دیتا۔

نیتن یاھو کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب رواں ماہ کے آخرمیں صوبہ کردستان کی حکومت خود مختاری کے لیے ریفرنڈم کی تیاری کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.