• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’ہاروپ ڈرون‘ فلسطینیوں کے قتل عام کا نیا اسرائیلی آلہ قتل

جمعرات 14-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8560
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست فلسطینی قوم کے قتل عام کے لیے نت نئے نئے جنگی ہتھیار اور حربے اختیار کرتے ہوئے جدید ترین آلات قتل تیار کررہی ہے۔ اسی ضمن میں صہیونی محکمہ دفاع نے’ہاروپ‘ کے نام سے ایک نیا ڈرون تیار کیا ہے جسے سمندر سے کشتیوں یا کسی بحری جہاز کے عرشے سے فضاء میں چھوڑا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی میڈیا میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ’ہاروپ‘ ڈرون اپنی نوعیت کا منفرد ایک بمبار اور جاسوس ڈرون ہے جو خود کش حملہ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔ یعنی اسے ایک خود کش بمبار طیارے کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ ہرطرح کے فضائی موسمی حالات اور مشکل ترین مہمات کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ انتہائی بلندی اور کم سے کم بلندی پر پرواز کی صلاحیت کے ساتھ یہ ڈرون چھ گھنٹے تک فضاء میں پرواز کرسکتا ہے۔

‘ہاروپ‘ ڈرون کو متحرک اہداف کو نشانہ بنانے اور ساحل سمندر پر موجود تنصیبات کو ہدف بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

جنگی مقاصد کے ساتھ ساتھ اسے مانیٹرنگ اور اس جیسے دیگر مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جا سکے گا۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل ’وللا‘ کے مطابق اس ڈرون طیارے کی لمبائی تین میٹر اور وزن 15 کلو گرام ہوگا۔ اسے کنٹرول روم سے ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے آپریٹ کیا جاسکے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.