• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل۔ افریقہ کانفرنس کا التوا قضیہ فلسطین کے حامیوں کی فتح ہے: الرشق

بدھ 13-09-2017
in حماس
0
0Pala6753
0
SHARES
1
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اگلے ماہ اکتوبر کے آخر میں مغربی افریقہ کے ایک درجن ملکوں اور اسرائیل پر مشتمل سربراہ کانفرنس کے ملتوی کیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق کا کہنا ہے کہ ’توگو‘ میں ہونے والی صہیونی ، افریقی چوٹی کانفرنس کا التواء فلسطینیوں کی حمایت کرنے والوں کی فتح ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت الرشق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صہیونی ریاست نے فلسطین میں منظم ظلم، نسل پرستی، فاشم اور اپارتھائیڈ کی بدترین مثالیں قائم کی ہیں۔ انسانیت کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ملک کے ساتھ دوستانہ مراسم کا قیام فلسطینی قوم کی مشکلات میں اور بھی اضافہ کرے گا۔

انہوں نے توگو سمیت مغربی افریقی ممالک پر زور دیا کہ وہ صہیونی ریاست کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات استوار کرنے سے انکار کردیں۔

خیال رہے کہ اسرائیل اور مغربی افریقی ممالک پر مشتمل چوٹی کانفرنس کے لیے 23سے 27 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی تاہم اب میزبان افریقی ملک ’توگو‘ کی درخواست پر یہ کانفرنس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل۔ افریقہ کانفرنس کا التوا قضیہ فلسطین کے حامیوں کی فتح ہے: الرشق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.