• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مشرقی خان یونس پر صیہونی فوج کی یلغار

بدھ 13-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8551
0
SHARES
0
VIEWS

خان یونس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے مشرقی خان یونس پرحملے کئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نےجنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مشرقی حصے میں تین ٹینکوں اور تین بلڈوزروں سے حملہ کردیا اورالقرارہ ٹاؤن کے مشرق میں ان کی زمینوں اور زرعی فارمز کو تباہ کردیا۔

مشرقی خان یونس پر صیہونی فوج کے حملوں کے دوران اسرائیلی ڈرون بھی علاقے پر پرواز کرتے رہے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں جنین کیمپ پر یلغار کرکے گھروں کی تلاشی لی اور چار فلسطینیوں کوگرفتار کرلیا۔ صیہونی فوجیوں نے ان چاروں فلسطینیوں کوگرفتار کرنے کے بعد کیمپ میں موجود نوجوانوں کو بھی زد و کوب کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.