• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر کو اسرائیلی فوجی عدالت سے 30 ماہ قید کی سزا

بدھ 13-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8550
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو اسرائیل کی سالم فوجی عدالت سے 30 ماہ قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر احمد محمد الایوب کے وکیل صالح محامید نے بتایا کہ عدالت کی طرف سے اس کے موکل کو 26 ماہ قید کی سزا سنائی گئی جب کہ اسے چھ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا دی گئی تھی۔ بعد ازاں عدالت نے جرمانے کی سزا چار ماہ میں تبدیل کرکے اس کی قید 30 ماہ کردی گئی۔

اسیرایوب پرسنہ 2011ء میں اسرائیلی فوج پر ایک مشترکہ مزاحمتی حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.