• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے صہیونیوں کو ترکی، اردن اور مصر کے سفر سے روک دیا

منگل 12-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8540
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے انسداد دہشت گردی محکمہ کی جانب سے صہیونیوں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ ترکی کا سفر نہ کریں اور ترکی میں موجود اسرائیلی شہری فوری طور پر ملک چھوڑ دیں کیونکہ ان پر دہشت گردانہ حملوں کے خطرات موجود ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی انسداد دہشت گردی محکمہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کی سفر کرنا خطرناک ہوسکتا ہے۔ انٹیلی جنس اداروں کو یہ معلومات ملی ہیں کہ حالیہ ایام میں ترکی میں دہشت گرد اسرائیلی شہریوں کو حملوں کا نشانہ بنا سکتے  ہیں۔

صہیونی حکومت نے اسرائیلی شہریوں کو مذہبی تہواروں کی تعطیلات یورپی ملکوں میں گذارنے سے گریز کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی یورپی ملک میں اسرائیلی شہریوں پر داعش اور دوسرے دہشت گرد  حملے کرسکتے ہیں۔

اسرائیلی حکومت کی طرف سے شہریوں کو انتباہی بیان میں اردن، ترکی اور مصر کے سفر سے گریز کی تاکید کی گئی ہے اور سختی سے کہا گیا ہے اسرائیلی شہری ترکی اور مصر کے جزیرہ سیناء کا سفر نہ کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے صہیونیوں کو ترکی، اردن اور مصر کے سفر سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.