• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عالمی فلمی میلے کے بہترین ادا کار کا ایوارڈ فلسطینی کے نام

منگل 12-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8536
0
SHARES
0
VIEWS

روم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اداکار کامل پاشا کو اٹلی کے شہر روم میں منعقدہ عالمی فلمی میلے میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کامل پاشا جو جنہوں نے لبنانی پروڈیوسر زیاد دویر کی فلم ’’مسئلہ نمبر 23‘ میں ادا کاری کے غیرمعمولی جوہر دکھائے تھے کو عالمی بندوق فلمی میلے کے مقابلے میں شامل کیا گیا۔

اٹلی میں ہونے والا 74 واں سالانہ فلمی میلہ 30 اگست سے 9 ستمبر تک جاری رہا۔ اس میلے میں 20 بین الاقوامی شہرت یافتہ فلموں کےدرمیان مقابلہ تھا۔ ان فلموں میں دنیا بھر میں پناہ گزینوں، تشدد، مذہبی تعصب اور امریکا اور سوویت یونین کے درمیان سرد جنگ کے موضوعات پر تیار کی گئی فلمیں پیش کی گئی تھیں۔

کمال پاشا کی فلم مسئلہ نمبر 23 کا بنیادی پلاٹ ایک لبنانی عیسائی اور فلسطینی پناہ گزین کے گرد گھومتا ہے جن میں لڑائی ہوتی ہے اور معاملہ عدالت تک جا پہنچتا ہے۔ ان کے اس کیس کو ذرئع ابلاغ میں غلط رنگ دیا جاتا ہے جس کے نتیجے میں کیس کسی اور شکل میں تبدیل ہوجاتا ہے۔

اس فلم کی تیاری میں دیگر ادارکاروں میں لبنانی عادل کرم، ریتا حائک، کمیل سلامہ، کرسٹین شویری شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالمی فلمی میلے کے بہترین ادا کار کا ایوارڈ فلسطینی کے نام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.