• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم لاطینی امریکا کے تین ملکوں کے دورے پر روانہ

پیر 11-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7243
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کل اتوار کو لاطینی امریکا کے تین ملکوں ارجنٹائن، کولمبیا اور میکسیکو کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وہ آئندہ ہفتے لاطینی امریکا سے امریکا پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات امریکی حکام کے ساتھ ہوگی۔ اس دوران نیتن یاھو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور19 ستمبر بہ روز منگل جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کا لاطینی امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔

اس دورے میں ان کے ہمراہہ زراعت، تجارت، آبی وسائل، مواصلات، توانائی اور دیگر شعبوں کی 30 اہم شخصیات بھی شامل ہیں۔

ارجنٹائن کے دورے کے دوران نیتن یاھو آج سوموار کو پوینس آئرس میں اپنے ارجنٹائنی ہم منصب ماور یسیو ماکری سے ملاقات کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیراعظم لاطینی امریکا کے تین ملکوں کے دورے پر روانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.