• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روہنگیا مسلمانوں کا خون مسلمان حکمرانوں کی گردنوں پر ہے:القرضاوی

ہفتہ 09-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8502
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بین الاقوامی علماء کونسل کے چیئرمین اور ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر یوسف القرضاوی نے روہنگیا مسلمانوں پر صہیونی ریاست کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مزمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ برما کے مسلمانوں کو ریاستی تشدد اور دہشت گردی سے نجات دلانے میں ناکامی کی ذمہ داری مسلمان ممالک پرعاید ہوتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں الشیخ یوسف القرضاوی نے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے غیرانسانی سلوک کو عالم اسلام اور پوری دنیا کے لیے باعث تشویش قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اراکان میں نہتے مسلمانوں کو مسلح فوج اور پولیس نے بے دردی کے ساتھ قتل کررہی ہے وہ کسی صورت میں قابل قبول نہیں۔ عالم اسلام اور عرب دنیا کی طرف سے اراکان کے مسلمانوں کے دفاع کے لیے کوئی موثر اقدام نہیں کیا گیا۔ اس لیے روہنگیا مسلمانوں کے قتل ناحق میں عالم اسلام بھی قصور وار ہے۔

سرکردہ عالم دین نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پوری مسلم امہ کے لیے آزمائش ہیں۔ اگر آج بھی مسلمان متحد نہ ہوئے مسلم دنیا کو شرمندگی اور خجالت سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں بچا سکتی۔ مسلمان حکمرانوں کو اللہ کے سامنے بھی روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر جواب دہی کرنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں روہنگیا کی فوج اور پولیس کی طرف سے وہاں کے مسلمانوں پر مظالم پر حیرت نہیں بلکہ مقام حیرت عالم اسلام کا وہ منفی کردار اور مجرمانہ غفلت ہے جس کے نتیجے میں برما کے مسلمانوں کو مظالم سہنا پڑ رہے ہیں۔

علامہ یوسف القرضاوی نے پوری مسلم امہ پر زور دیا کہ وہ برما کے مسلمانوں کے لیے آواز بلند کریں۔ مظلوم مسلمانوں کے لیے دل کھول کر امداد دیں اور پرامن احتجاج کے ذریعے برما کی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ برما سمیت دنیا بھر میں مظلوم مسلمانوں کی نصرت اور مدد عالم اسلام پر واجب ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieروہنگیا مسلمانوں کا خون مسلمان حکمرانوں کی گردنوں پر ہے:القرضاوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.