• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے 18 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

ہفتہ 09-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8501
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست 18 فلسطینی شہریوں کو تین سے 6 ماہ کی انتظامی حراست کی سزاؤں کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت نے 18 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں دیے جانے کی منظوری دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق دس فلسطینیوں محمود علی سعادہ، سعدی محمد خضیرات، موسیٰ احمد بلبل، جہاد وضاح قطب، حمزہ جبر کوازبہ، ایمن محمد ابو عبید، یزن ولید عیاش، عزام حسن ربیع، نورالدین التلاحمہ اور جمال مسلمانی کو 4 ماہ قید کی سزائیں سنائی گئیں۔

چھ فلسطینیوں مراد مامون عوادہ، تیمور ھشام برغوثی، نور الدین قاضی، عبدالناصر رابی، محمد عمر قنہ اور تامر عبدالکریم الحاج علی کو چھ ماہ  جب کہ دو فلسطینیوں یوسف محمد الحق اور محمود عبدالطیف دیک کو تین تین ماہ قید کی سزائیں سنائی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے 18 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.