• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

حجاج کرام کی غزہ واپسی، رفح گذرگاہ کھولنے کا مصری فیصلہ

جمعہ 08-09-2017
in غزہ
0
0Pala8498
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام نے فلسطینی بارڈر حکام کو بتایا ہے کہ سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد واپس آنے والے فلسطینی حجاج کے لیے رفح گذرگاہ کو آج جمعہ کے روز کھولا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آج جمعہ کو غزہ کی پٹی کے  500 حجاج کرام سعودی عرب سے قاہرہ پہنچے جہاں سے وہ غزہ کی پٹی کے لیے بسوں کے ذریعے روانہ ہوں گے۔ یہ تمام حجاج کرام سعودی عرب کی خصوصی دعوت پر حج پر تھے۔ یہ پانچ سو حجاج کرام فلسطینی شہداء، زخمیوں اور اسیران کے اقارب ہیں جب کہ محکمہ اوقاف کے توسط سے حج پر جانے والے فلسطینیوں کی واپسی آئندہ سوموار کو ہوگی۔

مصری حکام کا کہنا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین حج اسکیم کے تحت حج پر آئے پانچ سو فلسطینیوں کو رفح گذرگاہ سے غزہ بھیجا جائے گا۔

آئندہ ہفتے سوموار، منگل، بدھ اور جمعرات کو دوسرے حجاج کرام کے لیے رفح گذرگاہ کو کھولا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحجاج کرام کی غزہ واپسی، رفح گذرگاہ کھولنے کا مصری فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.