• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیران کے سیکڑوں اقارب حبس بے جا میں بند

جمعرات 07-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8477
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے سیکڑوں شہریوں کو اسرائیلی فوج نے جیل میں اپنے اقارب سے ملاقات کے لیے جاتے وقت راستے میں روک کر گھنٹوں حبس بے جا میں بند رکھا اور بعد ازاں انہیں اسیران سے ملاقات کے بغیر واپس گھروں کو بھیج دیاگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے سیکڑوں شہری ’‘مجد‘ جیل میں اپنے اقارب سے ملنے جا رہے تھے کہ اسرائیلی فوج نے طولکرم شہر میں قائم ’طیبہ‘ چیک پوسٹ پرانہیں روک لیا۔ صہیونی فوج کی طرف سے کہا گیا اقارب سے ملاقات  کے بارے میں اسرائیلی حکام سے رابطہ نہیں کیا گیا۔ اس سلسلے میں ریڈ کراس کی طرف سے بھی کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔ اس لیے انہیں اپنے اقارب سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

اسیرمجد عازم کی والدہ نے بتایا کہ وہ شمالی نابلس کے سبسطیہ قصبے سے درجنوں دوسرے شہریوں کے ہمراہ مجد جیل میں بیٹے سے ملنے جا رہی تھی کہ صہیونی فوج کی طرف سے انہیں چیک پوسٹ پر روک کر گھنٹوں حبس بے جا میں بند رکھا گیا۔ فلسطینی شہریوں نے صہیونی فوج کی اس مجرمانہ بدسلوکی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

انہوں نے بتایا کہ جیل جانے سے قبل ریڈ کراس کے مندوبین نے صہیونی حکام سے رابطہ کیا تھا اور اجازت ملنے کے بعد ہی انہوں نے اسیران سے ملاقات کا فیصلہ کیا مگر صہیونی فوج نے انہیں اجازت نامہ ہونے کے باوجود روک دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.