• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی آباد کار نے فلسطینی نوجوان گاڑی تلے روند ڈالا

جمعرات 07-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8473
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک صہیونی کالونی کے قریب ایک صہیونی آباد کاری نے اپنی گاڑی سے فلسطینی نوجوان کچل ڈالا جس کے نتیجے میں فلسطینی شدید زخمی ہوا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر کے جنوب مغربی قصبے حوسان کے قریب ایک صہیونی آباد کار نے اپنی گاڑی فلسطینی نوجوان پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

مقامی سماجی کارکن یوسف ابو ماریا نے بتایا کہ صہیونی آباد کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت خلیل محمود ابو ماریہ کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 32 سال اورآبائی تعلق الخلیل شہر کے شمالی قصبے بیت امر سے ہے۔ وہ بیتار علیت صہیونی کالونی کے قریب سڑک پر سبزی اور پھل فروش کا کام کرتا ہے۔

فلسطینی شہری کو کچلنے کے بعد یہودی شرپسند موقع سے فرار ہوگیا۔ کچھ دیر بعد اسرائیلی ایمبولینس کے ذریعے محمود ابو ماریا کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی آباد کار نے فلسطینی نوجوان گاڑی تلے روند ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.