• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کے ہاتھوں صحافی، سماجی کارکن کی گرفتاری کی مذمت

بدھ 06-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8466
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں سینیر صحافی ایمن نعیم القواسمی اور سماجی کارکن عیسیٰ اسماعیل عمرو کی گرفتاری پر عوامی ، سیاسی ، ابلاغی اور سماجی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا کے ہاتھوں صحافی 45 سالہ ایمن نعیم القواسمی اور الخلیل میں صہیونی توسیع پسندی کے خلاف سرگرم یوتھ فورم کے چیئرمین 37 سالہ عیسیٰ اسماعیل عمرو کی گرفتاریوں پر عوام میں شدید رد عمل پایا جاتا ہے۔

فلسطین کی ایک مقامی اور نجی انسانی حقوق کی تنظیم ’دیوان المظالم‘ نے عباس ملیشیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ القواسمی اور عمرو دونوں کو فوری طور پر رہا کرے۔

ادھر فلسطین کے عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے بھی صحافی القواسمی اور سماجی کارکن عیسیٰ عمرو کی گرفتاری کے خلاف شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ سماجی تنظیموں اور شخصیات نے عباس ملیشیا کے ہاتھوں دونوں شخصیات کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ شہری تنظیموں کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا کے ہاتھوں صحافی اور سماجی کارکن کی گرفتاری آزادی اظہار رائے پر قدغن کے مترادف ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل عباس ملیشیا نے الخلیل شہر سے صحافی ایمن نعیم القواسمی اور سماجی کارکن عیسیٰ اسماعیل عمرو کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کے ہاتھوں صحافی، سماجی کارکن کی گرفتاری کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.